اسلام

اپنے مریدوں کے ظاہروباطن سے باخبر:

اپنے مریدوں کے ظاہروباطن سے باخبر:

    حضور پرنور سیدنا غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:” تمہارا ظاہروباطن میرے سامنے آئینہ ہے اگر شریعت کی روک میری زبان پر نہ ہوتی تو میں تم کو بتاتا کیا کھاتے ہو اور کیا پیتے ہو اور کیا جمع کر کے رکھتے ہو۔”
 (بہجۃالاسرار،ذکرکلمات اخبربھاعن نفسہ محدثابنعمۃربہ،ص۵۵)
ہمارا ظاہرو باطن ہے ان کے آگے آئینہ
کسی شے سے نہیں عالم میں پردہ غوث اعظم کا

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!