اسلام
قادریوں کے لئے بشارت:
قادریوں کے لئے بشارت:
حضرت شیخ ابو عبداللہ محمد بن قایداوانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں :”حضرت
سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی غوث پاک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اپنے مریدین کے لئے اس بات کے ضامن ہیں کہ ان میں سے کوئی شخص بغیرتوبہ کے نہ مرے گااور ان کو یہ فضیلت دی گئی ہے کہ ان کے مرید اور سات پشت تک ان کے مریدوں کے مریدجنت میں داخل ہوں گے۔”(بہجۃالاسرار،ذکرفضل اصحابہ وبشراہم،ص۱۹۱)