اسلام
خرچ میں کُشادگی کرو
خرچ میں کُشادگی کرو
حضرتِ سَیِّدُناضَمُرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مَروی ہے کہ نبیوں کے سلطان ، سرورِ ذیشان ، رَحمتِ عالمیان ، سردارِ دو جہان، محبوبِ رحمن عَزَّوَجَلَّ و صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا فرمانِ برکت نشان ہے: ”ماہِ رَمَضان میں گھر والوں کے خرچ میں کُشادَگی کرو کیونکہ ماہِ رَمَضان میں خرچ کرنا اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرنے کی طرح ہے۔” (الجامع الصغیرص۱۶۲حدیث۲۷۱۶)