اسلام
فعل امرحاضرمعروف کی گردان
گردان ترجمہ صیغہ
وَدَّ وَدِّ اِیْدَدْ محبت کر تو ایک مرد صیغہ واحد مذکر حاضر
وَدَّا محبت کروتم دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر حاضر
وَدُّوْا محبت کروتم سب مرد صیغہ جمع مذکر حاضر
وَدِّیْ محبت کر تو ایک عورت صیغہ واحد مؤنث حاضر
وَدَّا محبت کروتم دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر
اِیْدَدْنَ محبت کرو تم سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث حاضر