اسلام
اسم آلہ صغرٰی کی گردان
گردان ترجمہ صیغہ
مِفْعَلٌ کرنے کا ایک چھوٹا آلہ صیغہ واحداسم آلہ صغری
مِفْعَلانِ کرنے کے دو چھوٹے آلے صیغہ تثنیہ اسم آلہ صغری
مَفَاعِلُ کرنے کے بہت سے چھوٹے آلے صیغہ جمع اسم آلہ صغری
مُفَیْعِلٌ تھوڑا کرنے کا ایک چھوٹا آلہ صیغہ وا حدمصغر اسم آلہ صغری