اسلام

پہاڑ کا ہلنا

    بخاری شریف کی یہ روایت چند اوراق پہلے ہم تحریر کر چکے ہیں کہ ایک دن حضور صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم اپنے ساتھ حضرت ابو بکر و حضرت عمر و حضرت عثمان رضی اﷲ تعالیٰ عنہم کو لے کر احد پہاڑ پر چڑھے پہاڑ (جوشِ مسرت میں) جھوم کر ہلنے لگا اس وقت آپ نے پہاڑ کو ٹھوکر مار کر یہ فرمایا کہ ”ٹھہر جا” اس وقت تیری پشت پر ایک پیغمبر ہے اور ایک صدیق ہے اور دو (حضرت عمرو حضرت عثمان) شہید ہیں۔(2)
             (بخاری جلد ۱ ص ۵۱۹ باب فضل ابی بکر)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!