سب سے افضل دُرُودِِ پاک

 سب سے افضل دُرُودِِ پاک

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰھِیْمَ اِ نَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌط اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ علٰٓی اِبْرٰھِیْمَ
Advertisement
 وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 
حضرت عبد الرحمٰن بن ابی لیلٰیرضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں  مجھے کعب بن عُجرہ  رضی اللہ تعالٰی عنہملے کہنے لگے کیا تمہیں  وہ تحفہ نہ دوں  جو میں نے رسول اللہصَلَّی اللہ تَعالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّم سے سنا ہے! میں  نے کہا :کیوں  نہیں  پیش کیجئے آپ نے فرمایا کہ ہم نے رسول اللہصَلَّی اللہ تَعالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّم سے عرض کیا : یارسول اللہصَلَّی اللہ تَعالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّم بیشک اللہ عَزَّوَجَلَّ نے ہمیں ( آپ پر)سلام بھیجنا سکھا دیا لیکن ہم آپ پر اور اہل بیت پر درودکیسے بھیجیں  تو آپ صَلَّی اللہ تَعالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا :یوں  کہو!(صحیح البخاری ،ج۲،ص۴۲۹،حدیث ۳۳۷۰)
اعلیٰ حضرت اِمامِ اَہلسنّت حضرتِ علاّ مہ مولانا الحا ج
الحافِظ القاری شاہ امام اَحمد رَضا خانعَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن فرماتے ہیں : سب دُرُودوں سے افضل دُرُود وہ ہے جو سب اعمال سے افضل(عمل)یعنی نمازمیں مقررکیاگیاہے(یعنی درود ِابراہیمی)۔
(فتاوی رضویہ مُخَرَّجَہ،ج۶،ص۱۸۳)
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!