اسلام
سوالات سبق نمبر۲

۱۔ کتنی تجوید سیکھنا فرض عین ہے ؟اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن
اس بارے میں کیا فرماتے ہیں ؟
۲۔ جو شخص حروف کی ادائیگی صحیح طریقے سے نہ کرسکے اس کے بارے میں
صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ کیا فرماتے ہیں ؟