اسلام

شبِ قدر بدلتی رہتی ہے

شبِ قدر بدلتی رہتی ہے

سَیِّدُنا امامِ مالِک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے نزدیک شبِ قَدْررَمَضانُ الْمُبارَک کے آخِری عَشرہ کی طاق راتوں میں ہوتی ہے۔مگراِس کیلئے کوئی ایک رات مخصُوص نہیں،ہر سال اِن طاق راتوں میں گُھومتی رہتی ہے،یعنی کبھی اکیسویں شب لَیْلَۃُ القَدْرہوجاتی ہے توکبھی تئیسویں ،کبھی پچیسویں تو کبھی ستائیسویں اور کبھی کبھی اُنتیسویں شب بھی شبِ قَدْر ہوجایا کرتی ہے۔ (تفسِیرِ صاوی ج۶ص۲۴۰۰)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!