اسلام
عدل وانصاف
عدل وانصاف
ازاعلیٰ حضرت آقائے نعمت پیرسیدمقبول احمدشاہ قادر ی سہروردی علیہ الرحمہ
٭حضرت عبداللہ بن مسعود کہتے ہیں کہ ہم (صحا بہ) کہا کرتے تھے ، کہ مدینہ والوں میں سب سے زیادہ صحیح فیصلہ کرنے والے حضرت علی ہیں۔حضرت علی کرم اللہ وجہ کے سترہ لرکیاں اور چودہ لڑکے تھے ان میں سے پانچ سے نسل جاری رہی۔آن کے نام یہ ہیں حضرت امام حسن، حضرت امام حسین ، محمدبن حنیفہ، عباس، عمررضی اللہ عنہم ہیں