اسلام

بستر موت پر عشق رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم

    حضرت بلال رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کی وفات کا وقت آیا تو ان کی بیوی نے غم سے نڈھال ہو کر کہا کہ”وا حزناہ” (ہائے رے غم) یہ سن کر حضرت بلال رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے بستر موت پر تڑپ کر کہا کہ وَا طَرَبَاہُ غَدًا اَلْقَی الْاَحِبَّۃَ مُحَمَّدًا وَّحِزْبَہٗ (1)(زرقانی علی المواہب) واہ رے خوشی میں کل تمام دوستوں سے یعنی محمد صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم اور آپ کے اصحاب سے ملوں گا۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!