اسلام
فعل امر حاضر معروف کی گردان
گردان ترجمہ صیغہ
اِیْوِ پناہ لے تو ایک مرد صیغہ واحد مذکر حاضر
اِیْوِیَا پناہ لو تم دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر حاضر
اِیْوُوْا پناہ لو تم سب مرد صیغہ جمع مذکر حاضر
اِیْوِیْ پناہ لے تو ایک عورت صیغہ واحد مؤنث حاضر
اِیْوِیَا پناہ لو تم دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر
اِیْوِیْنَ پناہ لو تم سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث حاضر