اسلام

سوتے سے اٹھ کر

سوتے سے اٹھ کر

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَحْیَانَا بَعْدَ مَآ اَمَا تَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُ۔ (4)
قیامت میں  بھی اِنْ شَآءَ اللہ تَعَالٰی اللہ عز وجل کی حمد کرتا اٹھے گا۔
تنبیہ: اوپر سے یہاں  تک جتنی دعائیں  لکھی گئیں  ہر ایک کے اول وآخر درود شریف ضروری ہے۔
4…ترجمہ: تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کیلئے جس نے ہمیں موت(نیند)کے بعد حیات (بیداری)عطا فرمائی اورہمیں اسی کی طرف لوٹنا ہے ۔(صحیح البخاری،کتاب الدعوات، باب مایقول اذا نام، الحدیث:۶۳۱۲،ج۴،ص۱۹۲)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!