اسلام

قبر انور سے روٹی ملی

    مشہوربزرگ اورصوفی حضرت ابن جلادرحمۃ اﷲ تعالیٰ علیہ کابیان ہے کہ میں مدینہ منورہ میں داخل ہوا اور فاقہ سے تھامیں نے قبر انور پر حاضر ہو کر عرض کیا کہ یا رسول اﷲ! (صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم)میں اپ کامہمان ہوں اتناعرض کرکے میں سوگیا۔خواب میں حضورنبی اکرم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے مجھے ایک روٹی عنایت فرمائی آدھی میں نے کھالی۔ جب آنکھ کھلی تو آدھی روٹی میرے ہاتھ میں تھی

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!