اسلام

حدیث


حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ سلم کا ارشاد مبارک ہے ۔’’اگر والدین تمہارے مال واسباب پربھی قابو پالیںاوراس سے محروم کردیں تو بھی اُف نہ کرو۔‘‘ حضور صلی اللہ علیہ و سلم کا مبارک ارشاد ہے بالکل حق ہے ۔کیونکہ جب اولاد انکی ہے تو واقعی اولاد کی تمام چیزیں بھی انہی کی ہوئیں ۔ اولاد کو ہر ممکن کوشش کرکے بہتر حالت کوپہنچانایہ والدین ہی کا کام ہے ۔ گویا اولاد کی کمائی والدین کی کوشش کا پھل ہے .

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!