اسلام
شب میں (یعنی غروبِ شمس سے طلوعِ صبح تک جس وقت ہو)
شب میں (یعنی غروبِ شمس سے طلوعِ صبح تک جس وقت ہو)
{1} سورۂ مُلک
عذابِ قبر سے نجات ہے۔(2)
{2} سورۂ یس ٓ
مغفرت ہے ۔ (3)
{3} سورۂ واقعہ
فاقہ سے امان ہے۔ (4)
{4} سورۂ دخان
صبح اس حال میں اُٹھے کہ ستر ہزار فرشتے اس کے لئے استغفار کرتے ہوں۔(5)
2…سنن الترمذی،کتاب فضائل القرآن، باب ماجاء فی فضل سورۃ الملک،الحدیث:۲۸۹۹، ج۴،ص۴۰۷
3…شعب الایمان للبیہقی، باب فی تعظیم القرآن، فصل فی فضائل السور و الآیات، الحدیث:۲۴۵۸،ج۲،ص۴۷۹
4…شعب الایمان للبیہقی، باب فی تعظیم القرآن، فصل فی فضائل السور و الآیات،الحدیث:۲۴۹۷،ج۲،ص۴۹۱
5…سنن الترمذی،کتاب فضائل القرآن، باب ماجاء فی فضل حم الدخان، الحدیث:۲۸۹۷، ج۴،ص۴۰۶