اسلام
حج
اعلانِ نبوت کے بعد مکہ مکرمہ میں آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے دو یا تین حج کئے۔ (1)
(ترمذی باب کم حج النبی صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم و ابن ماجہ)
لیکن ہجرت کے بعدمدینہ منورہ سے ۱۰ ھ میں آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ایک حج فرمایاجوحجۃ الوداع کے نام سے مشہورہے جس کامفصل تذکرہ گزرچکا۔حج کے علاوہ ہجرت کے بعدآپ نے چارعمرے بھی ادافرمائے۔(2)(ترمذی وبخاری ومسلم کتاب الحج)