اسلام

سرکار صلّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم رنجیدہ ہوگئے

سرکار صلّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم رنجیدہ ہوگئے

”تَفْسِیرِ عزیزی”میں ہے کہ جب ہمارے میٹھے میٹھے آقا مکّی مَدَنی مصطفٰے صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے سابِقہ اَنبِیاء کِرام عَلَیْھِمُ السَّلام کی اُمَّتوں کی طویل عُمروں اور اپنی اُمَّت کی قَلیل عُمروں کو مُلاحَظہ فرمایا تو غمخوارِاُمَّت ،تاجدارِ رِسالَت صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا مبارک دِل شَفْقت سے بھر آیا اورسرکار صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم رَنجِیدہ ہوگئے کہ میرے اُمَّتی اگر خوب خوب نیکیاں کریں جب بھی اُن کی برابری نہیں کرسکیں گے۔چُنانچِہاللہ عَزَّوَجَلَّ کی رحمت جو ش پر آئی اور اُس نے اپنے پیارے
حَبیب صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو لَیْلَۃُ الْقَدْر عطا فرمائی ۔        (تفسِیرِ عزیزی ج۴ص۴۳۴)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!