قُوَّتِ حافظہ مضبوط ہو

قُوَّتِ حافظہ مضبوط ہو

اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِنِ النَّبِیِّ الْکَامِلِ وَعَلٰی اٰلِہٖ کَمَا لَانِھَایَۃَ لِکَمَالِکَ وَعَدَدَکَمَالِہٖ
اگر کسی شخص کو نسیان یعنی بھول جانے کی بیماری ہوتو وہ مغرب اورعشاء کے درمیان اس درودپاک کو کثرت
سے پڑھے ، اِن شآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّحافظہ قَوِی ہوجائے گا۔
(اَفْضَلُ الصَّلَوات عَلٰی سَیِّدِ السّادات،ص۱۹۱،۱۹۲ملتقطاً)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *