اسلام

تمام بھلائیوں سے محروم کون ؟

تمام بھلائیوں سے محروم کون ؟

حضرتِ سَیِّدُنا اَنَس بِن مالِک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں،ایک بارجب ماہِ رَمَضان شر یف تشریف لایاتوسلطانِ دوجہان،مدینے کے سلطا ن، رحمتِ عالمیان ، سرورِذیشان صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا:” تمہارے پاس ایک مہینہ آیا ہے جس میں ایک رات ایسی بھی ہے جو ہزار مہینوں سے اَفضل ہے جو شخص اُس رات سے مَحروم رہ گیا ،گویا تمام کی تمام بَھلائی سے مَحروم رہ گیا اور اُس کی بَھلائی سے مَحروم نہیں رہتا مگر وہ شخص جو حقیقۃً محروم ہے۔”
             (سنن ابنِ مَاجَہ ج۲ص۲۹۸حدیث۱۶۴۴)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!