اسلام

روزہ کس پر فرض ہے

روزہ کس پر فرض ہے

تَوحِیدو رِسالت کا اِقْرارکرنے اور تمام ضَروریاتِ دِین پر ایمان لانے کے بعدجس طرح ہر مُسلمان پر نَماز فَرْض قراردی گئی ہے اسی طرح رَمَضان شریف کے روزے بھی ہر مُسلمان (مَرد وعورت ) عاقِل وبالِغ پر فَرض ہیں۔ دُرِّمُخْتارمیں ہے،روزے ۱۰ شعبانُ الْمُعَظَّم ۲ ؁ھ کو فرض ہوئے۔      (دُرِّمُخْتار مع رَدُّالْمُحْتار ج۳ص۳۳۰)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!