اسلام

اولیاء کرام علیہم الرحمۃکاآپرحمۃ اللہ تعالٰی علیہ سے اظہارِعقیدت

اولیاء کرام علیہم الرحمۃکاآپرحمۃ اللہ تعالٰی علیہ سے اظہارِعقیدت

    حضرت شیخ ابوعمروعثمان بن مرزوق قرشی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ” شیخ عبدالقادرجیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ہمارے شیخ،امام اورسیدہیں اور ان سب کے سردار ہیں جو کہ اس زمانہ میں اللہ عزوجل کے راستہ پرچلتے ہیں یاجن کو حال دیا گیا، سیدناشیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ان کے احوال کی منزلوں میں امام ہیں، اللہ عزوجل کے سامنے ہمارے کھڑے ہونے میں امام ہیں، اس زمانے کے اولیاء اور تمام بلندمراتب والوں سے اس بات کا سختی سے عہد لیا گیاکہ” ان کے قول کی طرف رجوع کریں اور ان کے مقام کا ادب کریں۔”
(بہجۃالاسرار،ذکراحترام المشایخ والعلماء لہ وثنائہم علیہ،ص۳۳۲)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!