اسلام
اسم مفعول از ثلاثی مجرد
گردان ترجمہ صیغہ
مَفْعُوْلٌ کیا ہو ایک مرد صیغہ واحد مذکر
مَفْعُوْلانِ کئے ہوئے دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر
مَفْعُوْلُوْنَ کئے ہوئے سب مرد صیغہ جمع مذکر
مَفْعُوْلَۃٌ کی ہوئی ایک عورت صیغہ واحد مؤنث
مَفْعُوْلَتَانِ کی ہوئی دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث
مَفْعُوْلاتٌ کی ہوئی سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث
مَفَاعِیْلُ کئے ہوئے سب مرد یا سب عورتیں صیغہ جمع مکسر
مُفَیْعِیْلٌ تھوڑا کیا ہوا ایک مرد صیغہ واحد مذکر مصغر
مُفَیْعِیْلَۃٌ تھوڑا کی ہوئی ایک عورت صیغہ واحد مؤنث مصغر