اسلام

سونے کے بعد سحری کی اجازت نہ تھی

سونے کے بعد سحری کی اجازت نہ تھی

ابتِداءً رات کو اُٹھ کر سَحَری کرنے کی اِجازت نہیں تھی۔ روزہ رکھنے والے کو غُروبِ آفتاب کے بعد صِرف اُس وَقت تک کھانے پینے کی اِجازت تھی جب تک وہ سونہ جائے ۔اگر سوگیا تو اب بیدار ہوکر کھانا پینا مَمنُوع تھا۔مگر اللہ عَزَّوَجَلَّ نے اپنے پیارے بندوں پر اِحسانِ عظیم فرماتے ہوئے سَحَری کی اجازت مَرحمت فرمادی اور اِس کا سَبَب یُوں ہوا جیسا کہ خَزائنُ الْعرفان میں صدرُ الافاضِل حضرتِ علامہ مولیٰنا سیِّد محمد نعیم الدّین مُراد آبادی علیہ رحمۃ اللہ الھادی نَقْل کرتے ہیں :

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!