اسلام

آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی حکومت:

آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی حکومت:

    حضور سیدنا غوث اعظم رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ قصیدہ غوثیہ شریف میں فرماتے ہیں: ”بلاداللہ ملکی تحت حکمی یعنی اللہ عزوجل کے تمام شہر میرے تحت تصرف اور زیر حکومت ہیں۔”
 (بہجۃالاسرار،ذکرفصول من کلامہ مرصعا۔۔۔۔۔۔الخ،ص۱۴۷)
بلاداللہ ملکی تحت حکمی سے ہواظاہر
کہ عالم میں ہراک شے پرہے قبضہ غوث اعظم کا

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!