اسلام

صلوٰۃ الغوثیہ کاطریقہ اوراس کی برکتیں:

صلوٰۃ الغوثیہ کاطریقہ اوراس کی برکتیں:

    حضرت شیخ ابوالقاسم عمرالبزاررحمۃاللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ حضورسیدناشیخ عبد القادرجیلانی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا کہ”جو شخص مجھ کو مصیبت میں پکارے تو اس کی وہ مصیبت جاتی رہے گی اور جس تکلیف میں مجھے پکارے تو اس کی وہ تکلیف جاتی رہے گی۔”پھر فرمایا کہ”جو شخص دو رکعت نماز پڑھے اور ہر رکعت میں سورئہ فاتحہ کے بعدسورئہ اخلاص گیارہ بار پڑھے پھر سلام کے بعد سرورِکون ومکان صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر درود پاک پڑھے اور مجھ کو یاد کرے اور عراق کی جانب گیارہ قدم چلے اور میرا نام لے کر اپنی حاجت طلب کرے تو اللہ عزوجل کے حکم سے اس کی حا جت پوری ہو جائے گی۔”(بہجۃالاسرار،ذکرفضل اصحابہ وبشراھم،ص۱۹۷)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!