اسلام

گناہوں میں کمی تو آ ہی جاتی ہے

گناہوں میں کمی تو آ ہی جاتی ہے

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! بَہَرکیف عام مُشاہَدہ یِہی ہے کہ رَمَضانُ المبارَک میں ہماری مساجِد غَیرِ رَمَضان کے مُقابلہ
میں زِیادہ آباد ہوجاتی ہیں ۔ نیکیاں کرنے میں آسانیاں رہتی ہیں اور اتناضَرور ہے کہ ماہِ رَمَضان میں گُناہوں کا سِلسِلہ کچھ نہ کچھ کم ہوجاتا ہے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!