اسلام

مشق

سوال نمبر1:۔مندرجہ ذیل جملوں میں اسم تفضیل کو مختلف طریقوں سے استعمال کیا گیا ہے۔ پہچان کریں کہ کن طریقوں سے استعمال کیا گیا ۔
    ۱۔أَلنَّبِیُّ أَفْضَلُ مِنَ الْوَلِیِّ ۔۲۔فَاطِمَۃُ أَفْضَلُ مِنْ أُخْتِھَا ۔۳۔أَلرَّجُلاَنِ أَفْضَلُ مِنَ الْمَرْأَ تَانِ ۔۴۔ھُمُ الأَفْضَلُوْنَ ۔۵۔
 (أَلْفِتْنَۃُ أَکْبَرُ مِنَ الْقَتْلِ) ۔۶۔أَللہُ أَکْبَرُ مِنْ کُلِّ شَئْیٍ ۔۷۔ جَاءَ نِیْ زَیْدُنِ الأَفْضَلُ ۔۸۔بَکْرٌ أَفْضَلُ الْقَوْمِ۔۹۔ اَفْضَلُ الْمُومِنِیْنَ أَحْسَنُھُمْ خُلُقًا ۔۱۰۔ھٰذَا أَصَحُّ۔۱۱۔رَأَیْتُ أَشْرَفَ الأَشْرَافِ۔۱۲۔ ( اِنَّ اَوْہَنَ الْبُیُوۡتِ لَبَیۡتُ الْعَنۡکَبُوۡتِ)۔
سوال نمبر2:۔ مندرجہ ذیل اردو جملوں کی عربی بنائیں۔
۱۔ آپ مجھ سے چھوٹے ہیں۔ ۲۔ یہ لڑکا اس لڑکے سے بڑا ہے۔ ۳۔ ہو ا پانی کی نسبت زیادہ لطیف ہے۔ ۴۔ بہترین کتاب قرآن مجید ہے۔ ۵۔ سب کلاموں سے زیادہ سچا اللہ کا کلام ہے۔ 
سوال نمبر3:۔اعراب لگائیں اور ترجمہ کریں۔
    سئل ابن عباس رضی اللہ عنھما عن خمسۃ من الناس فقیل لہ من اجود الناس؟ومن احلم الناس؟ ومن ابخل الناس؟ ومن اسرق الناس؟ ومن اعجز الناس؟ فقال: اجود الناس من اعطی من حرمہ۔واحلمھم من عفا عمن ظلمہ ۔وابخلھم من بخل بالصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وسلم ۔و اسرقھم من یسرق من صلوتہ۔ واعجزھم من عجز من اللہ للدنیا۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!