اسلام

شبِّ جُمُعہ کادُرُود

 شبِّ جُمُعہ کادُرُود

اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدِنِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِ
الْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ
بزرگوں  نے فرمایاہے کہ جو شخص ہر شبِ جمعہ (جمعہ اور جمعرات کی درمیانی رات) اِس دُرُود شریف کو پابندی سے کم از کم ایک مرتبہ پڑھے گا موت کے وقت سرکارِ مدینہ صَلَّی اللہ تَعالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمکی زِیارت کرے گا اورقَبْر میں  داخل ہوتے وقت بھی،یہاں  تک کہ وہ دیکھے گا کہ سرکارِ مدینہصَلَّی اللہ تَعالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّم اسے قبر میں  اپنے رحمت بھرے ہاتھوں  سے اُتار رہے ہیں۔
(اَفْضَلُ الصَّلَوات عَلٰی سَیِّدِ السّادات،ص۱۵۱ملخصًا)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!