فعل امر غائب ومتکلم معروف کی گردان

گردان ترجمہ صیغہ 
لِیَمُدَّ چاہے کہ کھینچے وہ ایک مرد صیغہ واحد مذکر غائب 
لِیَمُدَّا چاہے کہ کھینچیں وہ دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر غائب 
لِیَمُدُّوْا چاہے کہ کھینچیں وہ سب مرد صیغہ جمع مذکر غائب 
لِتَمُدَّ چاہے کہ کھینچے وہ ایک عورت صیغہ واحد مؤنث غائب 
لِتَمُدَّا چاہے کہ کھینچیں و ہ دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث غائب 
لِیَمْدُدْنَ چاہے کہ کھینچیں وہ سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث غائب
ِلاَمُدَّ چاہے کہ کھینچوں میں (مردیاعورت) صیغہ واحد متکلم(مذکرومؤنث) 
لِنَمُدَّ چاہے کہ کھینچیں ہم (مردیاعورت) صیغہ جمع متکلم(مذکرومؤنث)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *