اسلام
شیخ عبد القادر جیلانی نام و نسب
آپ کا نام عبد القادر بن ابی صالح جنگی دوست بن عبد اللہ ہے ۔
[سیر اعلام النبلاء ۴۳۹/۲۰]
کہا جاتا ہے کہ آپ کا نسب حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ سے ملتا ہے ۔ [ذیل طبقات الحنابلہ ۲۹۰/۱]
آپ کا مشہور لقب محی الدین اور کنیت ابو عبد اللہ ہے ۔ امام ذہبی رحمہ اللہ اور دوسرے مورخین نے آپ کو مزید متعدد القاب سے یاد کیا ہے ۔ مثلاً امام ذہبی رحمہ اللہ لکھتے ہیں:
الشیخ الامام العالم الزاھد العارف القدوہ شیخ الاسلام علم الاولیاء محی الدین ابو محمد عبد القادر۔ [سیر : ۴۳۹/۲۰]۔
حافظ ابن رجب حنبلی رحمہ اللہ رقمطراز ہیں:
شیخ العصر و قدوۃ العارفین و سلطان المشائخ، صاحب المقامات والکرامات والعلوم والمعارف والاحوال المشہورۃ۔ [ذیل الطبقات ۲۹۰/۱]۔
البتہ آج کل آپ کو پیران پیر، غوث أعظم، غوث پاک، قطب الاقطاب جےس القاب سے یاد کیا جاتا ہے جبکہ یہ القاب غیر شرعی بلکہ بعض تو قطعا جائز نہیں ہیں۔ جےس، غوث یاغوث اعظم وغیرہ۔
ghouse azam dastagir
ghouse azam dastagir dargah
ghouse azam images
ghouse azam dastagir ki karamat
ghouse azam qawali
ghous e azam history
hazrat ghouse azam dastagir images
11 names of ghouse azam