مسائل

زکوۃ کس طرح نکالی جائے

زکوۃ کس طرح نکالی جائے

سب سے پہلے زکوۃ واجب ہونے کی قمری تاریخ کا تعین کر لیں۔زکوۃ واجب ہونے کی قمری/اسلامی تاریخ
اِس تاریخ کو ملکیت میں موجود قابل زکوۃ اثاثوں کی مارکیٹ ریٹ کے مطابق مالیت کا تَعَیُّن درجِ ذیل طریقے سے کیجئے،ضروری اموالِ زکوۃ چارٹ میں درج کردئے گئے ہیں۔

قابل زکوۃ اثاثوں کی مالیت رقم وہ رقم جو زکوۃ کی رقم سے الگ کرنی ہے/Liablities
1 سونا سونا (زیورات) اگر قرضہ لیا ہوا ہے
2 چاندی(زیورات) مکان ،دکان اشیاء کی واجب الادا قسطیں
3 کرنسی ملکی وغیر ملکی کرنسی موجودہ ریٹ کمیٹی(BC)کے بقایا جات(جبکہ یہ کمیٹی مل چکی ہو)
بینکوں میں جمع شدہ رقم (علاوہ سود) یوٹیلیٹی بلز، بجلی، گیس وغیرہ اگر سال پورا ہونے سے پہلے آچکے ہوں۔

پرائز بانڈز پارٹیوں کی ادائیگیاں
پراوِ یڈَنٹ فنڈ میں جمع شدہ رقم ملازمین کی تنخواہیں
بی سی اور کمیشن میں جمع شدہ رقم گزشتہ سال کی زکوۃ جو ادا نہ کی گئی ہو۔
4 مالِ تجارت خام مال فیکٹری وغیرہ میں
تیار شدہ مال فیکٹری یا دکان وغیرہ میں
تجارتی پلاٹس، مکان یا فلیٹ
کاروبار میں شراکت کے قابل زکوۃ اثاثہ جات
500000 300000
کل مالِ زکوۃ(رقم) 500000 زکوۃ نکالنے کا فارمولا :کل رقم کو 40پر تقسیم کریں 200000÷40=5000
منہا شدہ رقم 300000
قابل زکوۃ رقم 200000

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!