اسلام
صفات عارضہ
(۱) اظہار = ظاہر کرنا (اظہارِ حلقی، اظہار شفوی وغیرہ)
(۲) ادغام = ملادینا
(۳) اخفاء = چھپانا
(۴) اقلاب = بدلنا
(۵) غنّہ فرعی = ناک میں آواز لے جانا
(۶) تفخیم = پُرپڑھنا
(۷) ترقیق = باریک پڑھنا
(۸) مَدِّفرعی = کھینچنا
(۹) تحقیق = خوب احتیاط کرنا (پورا حق ادا کرنا)
(۱۰) تسہیل = نرمی کرنا
(۱۱) ابدال = بدلنا
(۱۲) حذف = حرف کو ختم کرنا
(۱۳) امالہ = مائل کرنا
سوالات سبق نمبر ۹
۱۔ صفات عارضہ کتنی ہیں تعداد بتائیں؟ اوران میں سے کوئی سات بمعہ معنٰی
بیان فرمائیں۔