اسلام

گیس اور بدہضمی کا دیسی علاج

    اگر پیٹ میں ہوا بھر جاتی ہو،اَپھارہ یعنی ہوا کے سبب پیٹ پھول جاتا ہو تو پِسی ہوئی خالص ہلدی 10رَتی( یعنی ایک گرام سے معمولی زائد )اور نمک 10رَتی( یعنی ایک گرام سے معمولی زائد )گرم پانی سے استِعمال کیجئے۔ ہوا خارِج ہو کر اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّپیٹ ہلکا ہو جائے گا۔ کئی روز تک استِعمال کرنے سے بد ہضمی بھی اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ دُور ہو جائیگی۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!