اسلام

پاگل پن کا علاج

جُنون یا (پاگل پن)کے مریض کو کالی ہڑ کا موٹا موٹا سُفُوف(چُورا) 6 گرام کِھلایئے اور ایک پاؤ دودھ میں ایک شہد کا چمچ حل کر کے سورۃُ الفاتِحہ سات بار اوّل آخِر ایک بار دُرُود شریف پڑھ کر اس پر دم کر کے پلا دیجئے، مریض پر بھی یہی دم کیجئے اور کوشش کر کے سُلا دیجئے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!