اسلام
فعل امر غائب و متکلم معروف با نون ثقیلہ
گردان ترجمہ صیغہ
لِیَفْعَلَنَّ چاہے کہ ضرور کرے وہ ایک مرد صیغہ واحد مذکر غائب
لِیَفْعَلانِّ چاہے کہ ضرور کریں وہ دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر غائب
لِیَفْعَلُنَّ چاہے کہ ضرور کریں وہ سب مرد صیغہ جمع مذکر غائب
لِتَفْعَلَنَّ چاہے کہ ضرور کرے وہ ایک عورت صیغہ واحد مؤنث غائب
لِتَفْعَلانِّ چاہے کہ ضرور کریں وہ دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث غائب
لِیَفْعَلْنَانِّ چاہے کہ ضرور کریں وہ سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث غائب
لِأَفْعَلَنَّ چاہے کہ ضرور کروں میں ایک(مرد یا عورت ) صیغہ واحد متکلم (مذکرومؤنث)
لِنَفْعَلَنَّ چاہے کہ ضرور کریں ہم سب(مردیا عورت) صیغہ جمع متکلم(مذکرومؤنث)