اسلام
فعل امر غائب ومتکلم معروف
گردان ترجمہ صیغہ
لِیَقُلْ چاہے کہ کہے وہ ایک مرد صیغہ واحد مذکر غائب
لِیَقُوْلا چاہے کہ کہیں وہ دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر غائب
لِیَقُوْلُوْا چاہے کہ کہیں وہ سب مرد صیغہ جمع مذکر غائب
لِتَقُلْ چاہے کہ کہے وہ ایک عورت صیغہ واحد مؤنث غائب
لِتَقُوْلا چاہے کہ کہیں وہ دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث غائب
لِیَقُلْنَ چاہے کہ کہیں وہ سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث غائب
لِأَقُلْ چاہے کہ کہوں میں (مردیاعورت) صیغہ واحد متکلم (مذکر ومؤنث)
لِنَقُلْ چاہے کہ کہیں ہم(مردیاعورت) صیغہ جمع متکلم(مذکر ومؤنث)