اعمال

سائل کے آداب

سائل کے آداب

(سوال کرنے والے کوچاہے کہ) حقیقتِ حال بیان کرتے ہوئے اپنی غربت وتنگ دستی ظاہر کرے، انتہائی نرمی سے سوال کرے، جو چیز اسے دی جائے شکراداکرتے ہوئے لے لے اگرچہ کم ہی کیوں نہ ہواور(دینے والے کو)دعائے خیر دے، اگر اسے لوٹا دیا جائے تو عذر قبول کرتے ہوئے خاموشی سے لوٹ آئے، بار بار آنے اور مانگنے میں اصرار کرنے سے بچے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!