اسلام

بے ہوشی کے3 علاج

   (1)آیتُ الکرسی کا یہ حصّہ ،”لَاتَأْ خُذُہ ٗ سِنَۃٌ وَّلَا نَوم” پڑھ کرپانی پر دم کر کے منہ پر چھینٹے ماریئے اورروزہ نہ ہو تو حلق میں بھی چند قطرے ٹپکایئے۔ پھر کوئی رُکاوٹ نہ ہو تو ہِلانے جُلانے ، بٹھانے اور ضَرورتاً اپنے ہاتھ سے مریض کی آنکھیں کھولنے سے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّہوش آجائے گا (2)پِسی ہوئی سیاہ مرچ کے چند ذرّے بے ہوش آدمی کے ناک کے نتھنوں میں ڈال کر پھونک ماریئے۔ اگر چھینکیں شروع ہو گئیں تو اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ ہوش آ جائے گا(3)پیاز کے چار ٹکڑے کر کے سُنگھانے سے بھی اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّہوش آ جائے گا۔( علاج نمبر2 اور3مسجِد کے اندر نہ کیجئے)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!