اسلام

دمہ کے 3علاج

 (1)روزانہ تین یا پانچ کھجوریں(دھو کر)کھا کر اوپر سے گَرم پانی پی لیجئے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَل بلغم پتلا ہو کر نکل جائیگا اور دمہ میں آرام ملیگا(2)تین خُشک انجیر دودھ میں پکا کر روزانہ صبح اور رات کو استِعمال کرنے سے بلغم اور دمہ سے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَل نَجات ملیگی(3)روزانہ گاجر کا رس پینے سے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ دمہ میں آرام ملے گا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!