اسلام

ہاتھ پیرسُن ہو جانے کے3علاج

(1)روزانہ نَہار منہ(ناشتہ سے قبل یا روزہ ہو تو افطار کے وقت خالی پیٹ)چٹکی بھر کلونجی پانی کے ساتھ استِعمال کیجئے(2)گیارہ عددخشک خُوبانی رات کو پانی میں بھگو لیجئے اور صبح کھا لیجئے (کم از کم 40 دن تک )(3)پانی کے گلاس میں ایک چمچ شہد ملا کر اُس میں آدھا لیموں نِچوڑ کر روزانہ نَہار مُنہ (ناشتہ سے قبل یا روزہ ہو توافطار کے وقت خالی پیٹ)پی لیجئے ( مدّتِ علاج کم از کم 40 دن)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!