اسلامعقائد

کرامت کیا ہے

 

کرامت کیا ہے

مؤمن متقی سے اگر کوئی ایسی نادرالوجود وتعجب خیز چیز صادر وظاہر ہوجائے جو عام طور پر عادتاً نہیں ہواکرتی تو اس کو ”کرامت ”کہتے ہیں ۔ اسی قسم کی چیزیں اگر انبیاء علیہم الصلوۃ والسلام سے اعلانِ نبوت کرنے سے پہلے ظاہر ہوں تو ”ارہاص”اور اعلان نبوت کے بعد ہوں تو ”معجزہ”کہلاتی ہیں اوراگر عام مؤمنین سے اس قسم کی چیزوں کا ظہور ہوتو اس کو ”معونت”کہتے ہیں اورکسی کافر سے کبھی اس کی خواہش کے مطابق
اس قسم کی چیز ظاہر ہوجائے تو اس کو ”اِستدراج”کہاجاتاہے۔ (1)

1۔۔۔۔۔۔النبراس شرح شرح العقائد ، اقسام الخوارق سبعۃ ، ص۲۷۲ ملخصاً

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!