اعمال

پانی پینے کے آداب

پانی پینے کے آداب

پانی یاکوئی بھی چیزپینے سے پہلے برتن میں اچھی طرح دیکھ لے کہ کہیں کوئی موذی چیز تو نہیں، پینے سے پہلے بِسْمِ اللہ شریف پڑھے اورپینے کے بعد اَلْحَمْدُ لِلّٰہ کہے،چوس چوس کر پئے اورکسی قسم کا عیب نہ نکالے ،تین سانس میں پانی پئے ، ہربار سانس لینے کے بعد
اللہ عَزَّوَجَلَّ کی حمد کرے اور دوبارہ پینے سے پہلے بِسْمِ اللہ شریف پڑھے، کھڑے ہو کر نہ
پئے اور اگر اس کے ساتھ اور بھی لوگ ہوں تو پلاتے وقت اپنی سیدھی طرف سے ابتداء کرے۔

(۱)۔۔۔۔۔۔کھانے کے بعد کی دعا یہ ہے: ”اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِیْن۔”

(سننِ ابی داؤد،کتاب الاطعۃ،باب مایقول الرجل اذاطعم،الحدیث۳۸۵۰،ص۱۵۰۶)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!