اعمال

وعدہ خلافی کیا ہے؟

وعدہ خلافی کیا ہے؟

حدیث پاک میں ہے : وعدہ خلافی یہ نہیں کہ ایک شخص وعدہ کرے اور اسے پورا کرنے کی نیت بھی رکھتا ہو پھر پورا نہ کرسکے ، بلکہ وعدہ خلافی تو یہ ہے کہ وعدہ تو کرے مگر پورا کرنے کی نیت نہ ہو پھر پورا نہ کرے ۔(شرح اصول اعتقاد اہل السنۃ الخ، سیاق ماروی عن النبی ان سباب المسلم الخ، ۲/ ۸۶۸، حدیث : ۱۸۸۱(ایک اور حدیثِ پاک میں ہے کہ جب کوئی شخص اپنے بھائی سے وعدہ کرے اور اس کی نیّت پورا کرنے کی ہو پھر پورا نہ کر سکے ، وعدہ پر نہ آسکے تو اُس پر گناہ نہیں ۔( ابوداوٗد، کتاب الادب، باب فی العدۃ، ۴/ ۳۸۸ حدیث ۴۹۹۵ )

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!