مسائل

نماز وں کے اَوقات

نماز وں کے اَوقات

 

فجر: اِس کا وقت صبح صادق کے طلوع سے لے کر سورج کے طلوع ہونے تک ہے۔
ظہر: اِس کا وقت سورج کے ڈھلنے سے لے کر ہر شیء کے سائے کے دو مثل ہونے تک ہے۔
عصر: اِس کا وقت ہر شیء کے سائے کے دو مثل ہونے سے لے کر سورج غروب ہونے تک ہے۔
مغرب: اِس کا وقت سورج کے غروب ہونے سے لے کر شفقِ اَحمرکے غائب ہونے تک ہے۔
عشاء: اِس کا وقت شفقِ اَحمر کے غائب ہونے سے لے کر طلوعِ فجر تک ہے۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!