فاروق اعظم رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کی امید اورخوف

حضرتِ سیدنا امیر المؤمنین عمر فاروق رضی اﷲتعالٰی عنہ فرماتے ہیں کہ اگر
آواز دی جائے کہ ایک آدمی کے علاوہ سب لوگ جہنم میں چلے جائیں تو مجھے امید ہے کہ وہ
(یعنی جہنم سے بچ جانے والا)آدمی میں ہوں گااور اگر آواز دی جائے کہ ایک آدمی کے سوا سب
لوگ جنت میں چلے جائیں تو مجھے ڈر ہے کہ کہیں وہ (یعنی جنت میں نہجانے والا)
ایک شخص میں نہ ہوں ۔(احیاء علوم الدین، کتاب الخوف والرجاء ، ۴/ ۲۰۲)