توبہ کا طریقہ
توبہ کے فضائل

👈 🔥ظلم کے بعد 🤲توبہ اور اصلاح
❤️ اللہ تعالی قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے :❤️
📖ترجمہ : پھر جس نے اپنے ظلم کرنے کے بعد توبہ کر لی اور اپنی اصلاح کر لی تو بیشک اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرمائے گا ۔
📚( سورة المائده : آیت 39 )