اسلامعقائد

تقدیر

    دنیا میں جو کچھ ہوتا ہے اور بندے جو کچھ کرتے ہیں نیکی ،بدی وہ سب اللہ تعالیٰ کے علمِ ازلی (۱) کے مطابق ہوتا ہے۔ جو کچھ ہونے والا ہے وہ سب اللہ تعالیٰ کے علم میں ہے اور اس کے پاس لکھا ہوا ہے۔

سوالات

سوال:    کیا تقدیر کے موافق کام کرنے پر آدمی مجبور ہے؟
جواب:    نہیں۔ بندہ کو اللہ تعالیٰ نے نیکی ،بدی کے کرنے پر اختیار دیا ہے۔ وہ اپنے اختیار سے جو کچھ کرتا ہے وہ سب اللہ تعالیٰ کے یہاں لکھا ہوا ہے۔
 ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
 (۱) خدا کا قدیم علم جو ہمیشہ سے ہے (۲) روح قبض کرنے والا فرشتہ (۳) بعض لوگ کہتے ہیں کہ جو لوگ دنیا سے اچھے عمل کر کے نہیں جاتے تو ان کی روح مرنے کے بعد اس کے عمل کے مناسب دوسرے کے بدن میں آجاتی ہے

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!