اعمال

اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ سے خوف اورامید کیسی ہونی چائیے؟

اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ سے خوف اورامید کیسی ہونی چائیے؟

حضرت ِسیدناامیر المؤمنین علی المرتضیٰ رضی اﷲتعالٰی عنہ نے اپنے شہزادے سے فرمایا : اے میرے بیٹے !اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ سے اس طرح خوف کھاؤ کہ تمہارے خیال میں اگر تم تمام زمین والوں کی نیکیاں بھی اس کے پاس لاؤتو وہ تم سے ان کو قبول نہ کرے اوراللّٰہ عَزَّوَجَلَّ سے امید اس طرح رکھو کہ تم سمجھو کہ اگر تمام اہل زمین کی برائیاں بھی اس کے پاس لاؤ تو وہ تمہیں بخش دے گا۔(احیاء علوم الدین، کتاب الخوف والرجاء ، ۴/ ۲۰۲)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!