اسلامواقعات

(۷)شفائے امراض

(۷)شفائے امراض

اولیائے کرام کے لیے اس کرامت کا ثبوت بھی بکثرت کتابو ں میں مرقوم ہے، چنانچہ حضرت سری سقطی
رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ کا بیان ہے کہ ایک پہاڑ پر میں نے ایک ایسے بزرگ سے ملاقات کی جواپاہجوں،
اندھوں اوردوسرے قسم قسم کے مریضوں کو خدا عزوجل کے حکم سے شفایاب فرماتے تھے ۔(2) (حجۃ اللہ،ج۲،ص۸۵۷)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!